November 3, 2025 2:56 PM
						
						13
					
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان سرگرمی کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا تجربہ کر رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اُن ملکوں میں شامل ہے جو سرگرمی کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کے تجربے کرتے رہے ہیں۔ ایک ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعوی کیا کہ روس، چین، شمالی کوریا اور پاکستان ایٹمی تجربے کر رہے ہیں۔ انھوں نے دیگر ملکوں کی جانب سے حالیہ ...