January 20, 2025 9:58 AM January 20, 2025 9:58 AM

views 9

جناب ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے سینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔

جناب ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے سینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی یہ تقریب، واشنگٹن ڈی سی میں، امریکہ کے چیف جسٹس John Roberts کی موجودگی میں منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب، بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگی۔ جناب ٹرمپ، اقتدار کی منتقلی کے حصے کے طور پر، اپنا پہلا خطاب کریں گے۔ اُن کے علاوہ JD Vance کو، امریکہ کے نائب صدر کی حیثیت سے حلف دلایا جائے گا۔ امید ہے کہ حلف برداری کی تقریب میں بہت سے غیر ملکی رہنماء شرکت کریں گے۔ اِن میں ارجنٹینا کے صدر Javier Milei، اٹلی کی ...