December 30, 2025 9:55 AM December 30, 2025 9:55 AM

views 2

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی منصوبے کے اگلے مرحلے پر تبادلہئ خیال کے لئے فلوریڈا میں اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کیلئے جنگ بندی منصوبے کے اگلے مرحلے پر بات چیت کرنے کیلئے اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو سے اپنی فلوریڈا کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو دورِ جنگ کا ایک وزیرِ اعظم قرار دیا اور اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ حماس کو اپنے غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے لیے اسلحہ ترک کرنے کیلئے بہت کم وقت دیا جائے گا، اور اسرائیل نے اس منصوبے پر سو فیصد عمل کی...