October 14, 2025 10:03 AM

views 38

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کَل مصر کے شرم الشیخ میں منعقدہ سربراہ اجلاس میں اپنی تقریر کے دوران بھارت کی تعریف کی اور وزیراعظم نریندر مودی کو ایک بہت اچھا دوست قرار دیا۔

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کَل مصر کے شرم الشیخ میں منعقدہ سربراہ اجلاس میں اپنی تقریر کے دوران بھارت کی تعریف کی اور وزیراعظم نریندر مودی کو ایک بہت اچھا دوست قرار دیا۔ صدر ٹرمپ نے بھارت کو ایک عظیم ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اُن کے بہت اچھے دوست وزیراعظم نریندر مودی ملک کی قیادت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مودی نے شاندار کام کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کے سلسلے میں بھی امید ظاہر کی اور کہا کہ انہیں یقین ہے کہ دونوں ملک بہت اچھے طریقے سے ساتھ رہیں گے۔ صدر ٹرمپ کا یہ ب...