April 18, 2025 9:45 AM April 18, 2025 9:45 AM

views 10

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دورے پر آئی ہوئیں اِٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکہ اور یورپ کے درمیان  امکانی تجارتی معاہدے سے متعلق پُرامیدی کا اظہار کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دورے پر آئی ہوئیں اِٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکہ اور یورپ کے درمیان  امکانی تجارتی معاہدے سے متعلق پُرامیدی کا اظہار کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایک تجارتی معاہدہ ہوگا اور یہ غیر جانبدارانہ ہوگا۔ وزیراعظم میلونی نے مغرب کو دوبارہ عظیم بنانے کے اپنے مقصد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اعتماد تھا کہ معاہدہ طے پائے گا۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے یوروپی یونین سے درآمدات پر 20 فیصد محصولات نافذ کئے جانے اور پھر اُسے روک دینے کے بعد سے اِٹلی کی وزیراعظم واشنگٹن کا دورہ کرنے...