June 14, 2025 9:40 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں سے ان کی انتظامیہ کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں سے ان کی انتظامیہ کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ آیا اسرائیل کی بمباری سے مذاکرات خطرے میں پڑ گئے ہیں، تو انھوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ اب ایران سنجیدگی سے مذاکرات کرے۔ اِس سے پہل...