December 3, 2025 3:50 PM December 3, 2025 3:50 PM
2
ٹرمپ انتظامیہ نے قومی سلامتی اور لوگوں کی حفاظت کا حوالہ دیتے ہوئے تارکین وطن کی درخواستوں سے متعلق کام کو روک دیا ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے قومی سلامتی اور لوگوں کی حفاظت کا حوالہ دیتے ہوئے تارکین وطن کی درخواستوں سے متعلق کام کو روک دیا ہے۔ اِن درخواستوں میں گرین کارڈ اور امریکی شہریت حاصل کرنے سے متعلق درخواستیں شامل ہیں، جو 19 غیر یوروپی ممالک کے تارکین وطن کی طرف سے پیش کی گئی ہیں۔ ان ممالک کی فہرست میں افغانستان اور صومالیہ کے نام بھی شامل ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے قومی سلامتی اور عوام کے تحفظ پر تشویش ظاہر کی ہے۔ سرکاری میمورنڈم میں پچھلے ہفتے واشنگٹن میں امریکی نیشنل گارڈ کے ممبروں پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے نئی پا...