May 23, 2025 9:53 AM May 23, 2025 9:53 AM

views 11

ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی پر بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے پر روک لگا دی ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی پر بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے پر روک لگا دی ہے۔ امریکہ کی وزیر داخلہ  Kristi Noem نے اس سلسلے میں ہارورڈ یونیورسٹی کو ایک مراسلہ بھیجا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا کا داخلہ کوئی حق نہیں بلکہ ایک استحقاق ہے۔ اپنے مراسلے میں محترمہ Kristi Noem نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام کے بعد موجودہ طلبا کو دیگر اسکولوں میں منتقل ہونا ہوگا یا پھر اُنہیں اپنی قانونی حیثیت سے محروم ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے یونیورسٹی حکام کو کوئ...