January 22, 2026 9:50 AM

views 21

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کیلئے طاقت کا استعمال نہیں کریں گے۔ انہوں نے یوروپ میں امریکی اتحادیوں پر مجوزہ محصولات کو منسوخ کرنے کا بھی اعلان کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ گرین لینڈ پر قبضہ کرنے کیلئے طاقت کا استعمال نہیں کریں گے، تاہم انہوں نے اس مطالبے کو دہرایا کہ واشنگٹن کو اس آرکٹک جزیرے کی ملکیت دی جائے۔ Davos میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ وہ گرین لینڈ کو حاصل کرنے کی خاطر بات چیت کیلئے فوری مذاکرات کے خواہاں ہیں۔ گرین لینڈ ڈنمارک کا نیم خودمختار علاقہ ہے، اور ڈنمارک امریکہ کا اتحادی ملک ہے۔ امریکہ اور ڈنمارک شمالی امریکہ اور یوروپ کے اُن 32 ملکوں میں شامل ہیں، جو فوجی اتحاد NATO کا حصہ ہی...