October 5, 2025 9:27 AM
69
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ جنگ بندی پر بات چیت کے بعد ابتدائی طور پر فوجوں کی واپسی پر تیار ہو گیا ہے اور یہ تجویز فلسطین کی ملیٹنٹ تنظیم حماس کے ساتھ بھی مشترک کی گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ جنگ بندی پر بات چیت کے بعد ابتدائی طور پر فوجوں کی واپسی پر تیار ہو گیا ہے اور یہ تجویز فلسطین کی ملیٹنٹ تنظیم حماس کے ساتھ بھی مشترک کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اعلان کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایک مرتبہ یہ سمجھوتہ حماس تصدیق کر دے گا، تو جنگ بندی فوری طور پر لاگو ہو جائے گی، جس کے نتیجے میں یرغمالیوں اور جنگی قیدیوں کا تبادلہ ہو سکے گا۔ جناب صدر ٹرمپ کا بیان اُس وقت سامنے آیا، جب امریکی صدر نے کل فلسطین کے ملیٹنٹ گروپ کو وارنن...