ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 11, 2025 10:18 AM

امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، ہَش مَنی کیس میں اُن کو قصوروار پائے جانے کے سلسلے میں، اُنہیں سزا سنائے جاتے ہوئے غیر مشروط راحت دی گئی ہے۔

امریکہ کے منتخبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو، ہَش مَنی کیس میں اُن کو قصوروار پائے جانے کے سلسلے میں، اُنہیں سزا سنائے جاتے ہوئے غیر مشروط راحت دی گئی ہے۔ اِس غیر مشروط راحت سے، اِس کیس میں جناب ٹرمپ کے ایک مجرم ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اِس کا مطلب ہے کہ جناب ٹرمپ کو، جو مستقبل میں صدر بنن...