March 5, 2025 9:42 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے 100 سے زیادہ ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے ہیں اور 400 ایگزیکٹو کارروائیوں پر عمل درآمد کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے 100 سے زیادہ ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے ہیں اور 400 ایگزیکٹو کارروائیوں پر عمل درآمد کیا ہے۔ اپنی دوسری مدت کار کے دوران پہلی بار کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام نے انہیں کام کرنے کے لیے م...