July 11, 2025 9:38 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ آئندہ مہینے کینیڈا سے درآمدات پر 35 فیصد محصول نافذ کرے گا اور زیادہ تر دیگر تجارتی ساجھیداروں پر 15 سے 20 فیصد مجموعی محصول نافذ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ آئندہ مہینے کینیڈا سے درآمدات پر 35 فیصد محصول نافذ کرے گا اور زیادہ تر دیگر تجارتی ساجھیداروں پر 15 سے 20 فیصد مجموعی محصول نافذ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ سوشل میڈیا کے اپنے پلیٹ فارم پر جاری ایک خط میں صدر ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیراعظم Mark Carn...