March 6, 2025 9:26 AM March 6, 2025 9:26 AM

views 11

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بارے میں کہا ہے کہ ٹروڈو کی جانب سے کیے گئے اقدامات، محصولات میں اضافے سے بچنے کے لیے ناکافی تھے۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بارے میں کہا ہے کہ ٹروڈو کی جانب سے کیے گئے اقدامات، محصولات میں اضافے سے بچنے کے لیے ناکافی تھے۔ منصوبے کے مطابق 4 مارچ سے کینیڈا اور میکسیکو سے آرہی اشیا پر امریکہ میں 25 فیصد محصول عائد ہو چکے ہیں۔ وہیں چین کی درآمدات پر بھی 20 فیصد محصول نافذ ہو چکا ہے۔ امریکی صدر نے امریکہ میں غیر قانونی تارکینِ وطن اور Fentanyl کے داخلے کے لیے کینیڈا اور میکسیکو کو موردِ الزام ٹھہرایا۔ ساتھ ہی چین کو Fentanyl کا منبع قرار دیتے ہوئے اس کے پھیلاؤ ...