March 27, 2025 10:00 AM

views 30

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، امریکہ میں داخل ہونے والی تمام درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، امریکہ میں داخل ہونے والی تمام درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ نئے درآمدی ٹیکس 2 اپریل سے نافذ ہوں گے۔ اسی تاریخ کو وہ اُن ممالک پر جوابی محصول عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جو امریکہ کے تجارتی خصارے کی بڑی وجہ ہیں۔ وسیع پیمانے پر نافذ کیے جانے والے اس اقدام کا مقصد کار بنانے والی کمپنیوں کو امریکہ کی سرحدوں کے اندر مزید پیداواری سہولیات قائم کرنے کی ترغیب دینا ہے۔ یہ اعلان، یوروپی ممالک جاپان اور جنوبی کوریا سمیت کلیدی آٹوموٹیو مینوفی...