February 9, 2025 9:30 AM

views 14

تریپورہ سرکار نے کل اگرتلہ میں اختتام پذیر دو روزہ Destination تریپورہ بزنس کانکلیو میں تعلیم، حفظانِ صحت، زراعت اور IT کے شعبوں میں 87 نجی سرمایہ کاروں کے ساتھ 3 ہزار 700 کروڑ روپے کی مالیت کے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔

تریپورہ سرکار نے کل اگرتلہ میں اختتام پذیر دو روزہ Destination تریپورہ بزنس کانکلیو میں تعلیم، حفظانِ صحت، زراعت اور IT کے شعبوں میں 87 نجی سرمایہ کاروں کے ساتھ 3 ہزار 700 کروڑ روپے کی مالیت کے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر  مانک ساہا نے کہا کہ ریاستی حکومت، ریاست میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے، ملک اور بیرونِ ملک سے نجی سیکٹر کی کمپنیوں کو راغب کرنے کے لیے سرگرمی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ انہوں نے Incentive کیلکولیٹر پورٹل اور اراضی سے متعلق بینک نظام کا بھ...