June 22, 2025 9:45 AM
15
تریپورہ میں ریاستی سرکار نے بائیں محاذ کی سابق حکومت میں سیاسی تشدد میں ہلاک ہوئے افراد کے لواحقین کو سرکاری نوکری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
تریپورہ میں ریاستی سرکار نے بائیں محاذ کی سابق حکومت میں سیاسی تشدد میں ہلاک ہوئے افراد کے لواحقین کو سرکاری نوکری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آکاشوانی خبروں کے شعبے سے بات کرتے ہوئے تریپورہ کے بجلی کے وزیر رتن لال ناتھ نے کہا ہے کہ ریاستی سرکار کو اب تک 39 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ اور پولیس سپرنٹنڈنٹ ان درخواستوں کی جانچ پڑتال کریں گے اور ان کی رپورٹ کی بنیاد پر ریاستی سرکار کی کمیٹی متاثرین کے کنبے کے اہل فرد کو نوکری دینے سے متعلق سفارشات پیش کرے گی۔ سردست 18 درخواست کنندگان تریپورہ سر...