January 30, 2025 10:33 AM

views 10

ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں واقع تریپورہ میں ترقی کے نقطہئ نظر سے زبردست صلاحیت موجود ہے۔

ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں واقع تریپورہ میں ترقی کے نقطہئ نظر سے زبردست صلاحیت موجود ہے۔ ایک فروری کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے مرکزی بجٹ 2025 کے تعلق سے تریپورہ کو متعدد اقدامات کی امید ہے، تاکہ ریاست کی ترقی کے انجن کو رفتار فراہم کی جا سکے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Kunal Shinde مرکزی حکومت نے حالیہ برسوں میں، دیہی عوام بالخصوص ریاستِ تریپورہ میں خواتین اور بچوں کی اقتصادی اور معاشی ترقی کے لیے متعدد مواقع فراہم کیے ہیں۔ سرکار، ’پردھان منتری سمّان سمردھی‘ یوجنا جیسی اسکیموں ک...