May 8, 2025 9:39 AM
کرکٹ میں خواتین کی تین ممالک کی ایک روزہ کرکٹ سیریز میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 23 رن سے ہرا دیا۔ فائنل میں بھارت کا مقابلہ اب سری لنکا سے ہوگا
کولمبو میں خواتین کرکٹ کی تین ملکوں کی ایک روزہ بین الاقوامی میچ کی سیریز میں بھارت نے کَل رات جنوبی افریقہ کو 23 رن سے ہرا دیا۔ اب فائنل میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ Jemimah Rodrigues نے اپنے کیریئر کی بہترین سینچری بنائی۔ سلامی بلے باز اسمرتی مندھانا اور دپتی شرما نے بھی ہاف...