January 16, 2026 9:52 AM
6
تل ابیب میں بھارتی سفارتخانے نے ایک ایڈوائزری جاری کرکے بھارتی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔
تل اَبیب میں بھارتی سفارتخانے نے خطے میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر بھارتی شہریوں کو اسرائیل کے غیر ضروری سفر سے گُریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ سفارتخانے نے اسرائیل میں اِس وقت موجود سبھی بھارتی شہریوں کو چوکنا رہنے اور اسرائیلی حکام کی جانب سے جاری کئے گئے سلامتی سے متعلق رہنما خطوط اور ضابطوں کی سخت پابندی کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔ ایمرجنسی کی صورت میں بھارتی شہری، بھارتی سفارتخانے کے 24 گھنٹے ساتوں دن کام کرنے والے ہیلپ لائن نمبروں سے رابطہ کرسکتے ہیں، جو اس طرح سے ہیں: پلس نو سات دو-...