October 26, 2025 10:05 AM

views 21

تہواروں کے اِس موسم میں اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ مسافر ریلوے کی جانب سے چلائی گئی ٹرینوں میں سفر کرچکے ہیں

تہواروں کے اِس موسم میں اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ مسافر ریلوے کی جانب سے چلائی گئی ٹرینوں میں سفر کرچکے ہیں۔ ریلوے کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ توقع ہے کہ تہواروں کے اختتام تک مسافروں کی یہ تعداد ڈھائی کروڑ سے تجاوز کرجائے گی۔ بہار اور اترپردیش کے قریبی علاقوں کے 30 بڑے ریلوے اسٹیشنوں پر لوگوں کے ہجوم کے بہتر انتظام کیلئے بڑے پیمانے پر ٹھہرنے کی جگہیں بنائی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ حالیہ برسوں میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے میں نمایاں سرمایہ کاری کی گئی ہے، جس کے باعث ریلوے کے شعبے میں غیر معمولی ...