September 20, 2025 11:06 AM

views 25

شمالی ریلویز نے اعلان کیا ہے کہ جموں ڈویژن میں ہو ر ہی مسلسل بارش اور پانی کے جمع ہونے کے سبب کئی ریل گاڑیوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

شمالی ریلویز نے اعلان کیا ہے کہ جموں ڈویژن میں ہو ر ہی مسلسل بارش اور پانی کے جمع ہونے کے سبب کئی ریل گاڑیوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ اور اب ان ریل خدمات کو کل سے بحال کیا جائے گا۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ڈویژن نے تحفظ سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لینے اور بحالی کے مرحلے وار منصوبے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔x