January 2, 2026 10:23 AM January 2, 2026 10:23 AM
گہرے کہرے کے سبب بہت کم دوری تک ہی صاف نظر آنے کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں کئی ریل گاڑیوں کی آمدورفت میں رکاوٹ پڑی ہے۔
گہرے کہرے کے سبب بہت کم دوری تک ہی صاف نظر آنے کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں کئی ریل گاڑیوں کی آمدورفت میں رکاوٹ پڑی ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق 31 ٹرینوں میں 2 گھنٹے سے زیادہ کی تاخیر ہوئی ہے۔ مسافروں کو یہ صلاح دی گئی ہے کہ وہ اسٹیشن آنے سے پہلے اپنی ٹرین کے بارے میں تازہ جانکاری حاصل کریں۔×