October 4, 2025 9:38 AM
45
بھارت کی ٹیلی کوم ریگولیٹری اتھارٹی TRAI نے، پرائیویٹ ریڈیو براڈکاسٹرس کے لیے، ڈیجیٹل ریڈیو کی نشریات سے متعلق پالیسی بنانے کے سلسلے میں اپنی سفارشات جاری کر دیں۔
بھارت کی ٹیلی کوم ریگولیٹری اتھارٹی TRAI نے، پرائیویٹ ریڈیو براڈکاسٹرس کے لیے، ڈیجیٹل ریڈیو کی نشریات سے متعلق پالیسی بنانے کے سلسلے میں اپنی سفارشات جاری کر دیں۔ اُس نے ڈیجیٹل ریڈیو نشریاتی خدمات شروع کرنے کے لیے، ریزرو قیمت کی بھی سفارش کی ہے۔ یہ قیمتیں، چار اے پلَس زمروں کے شہروں دلّی، ممبئی، کولکاتہ اور چنئی کے لیے ہیں۔ اِس کے علاوہ ریزرو قیمتیں 9 اے زمروں کے شہروں حیدرآباد، بنگلورو، احمد آباد، سورت، پُنے، جے پور، لکھنؤ، کانپور اور ناگپور کے لیے بھی جاری کی گئی ہیں۔ اتھارٹی نے، یہ سفارش بھی ...