November 17, 2025 9:32 AM
22
تمل ناڈو میں موسمیات کے علاقائی مرکز نے سری لنکا کے ساحل کے قریب جنوب مغربی خلیجِ بنگال پر کم دباؤ کا حلقہ بننے کی پیش گوئی کی ہے۔
تمل ناڈو میں موسمیات کے علاقائی مرکز نے سری لنکا کے ساحل کے قریب جنوب مغربی خلیجِ بنگال پر کم دباؤ کا حلقہ بننے کی پیش گوئی کی ہے۔ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اس کے مغرب، شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔ کم دباؤ کے سبب کَڈلور، Mayiladuthurai، ناگا پٹّنم اور Tiruvarur اضلاع میں کہیں کہیں تیز سے بہت تیز بارش ہو سکتی ہے، جبکہ دیگر مقامات پر بہت تیز بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ سمندری طوفان مونتھا کے بعد بارش میں آئی معمولی کمی کے بعد ساحلی علاقوں میں اس ہفتے دو بارہ بارش ہونے کا امکان ہے۔ ڈیلٹا...