July 26, 2025 9:54 AM July 26, 2025 9:54 AM

views 9

وزیر اعظم آج شام تمل ناڈو کے شہر Tuticorin میں 4 ہزار 800 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج سے تملناڈو کا اپنا دو روزہ دورہ شروع کریں گے۔ انگلینڈ اور مالدیپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جناب مودی براہِ راست توتی کورِن پہنچیں گے۔ وزیراعظم آج رات توتی کورِن میں چار ہزار آٹھ سو کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے مختلف پراجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ملک کو وقف کریں گے۔ وزیراعظم کے دورے کے مدنظر توتی کورِن کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ جناب مودیThoothukudi  میں جدیدی کاری سے آراستہ ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے، جس کا داخلی راستہ نہایت متاثر کن ہے جہاں کشتی م...