October 9, 2025 9:49 AM
5
تمل ناڈو میں رامیشورم سے 30 ماہی گیروں کو سری لنکا کی بحریہ نے گرفتار کر لیا ہے۔
تمل ناڈو میں رامیشورم سے 30 ماہی گیروں کو سری لنکا کی بحریہ نے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ ماہی گیر 4 کشتیوں میں سوار تھے اور جب وہ سمندر میں مچھلیاں پکڑ رہے تھے، تو اُنہیں سری لنکا کی بحریہ نے محاصرے میں لے لیا۔ بعد میں اُنہیں بین الاقوامی آبی حدود میں مبینہ طور پر خلاف ورزی کرنے کی پادا...