January 5, 2025 10:04 AM January 5, 2025 10:04 AM
10
تمل ناڈو میں چھ ایسے بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو ریاست میں کسی مجاز دستاویزات کے بغیر رہ رہے تھے۔
تمل ناڈو میں چھ ایسے بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو ریاست میں کسی مجاز دستاویزات کے بغیر رہ رہے تھے۔ یہ گرفتاریاں Tirupur ضلعے میں Palladam سے کی گئی ہیں۔ Palladam کے پولیس اہلکاروں کے مطابق انھیں اِس سلسلے میں خفیہ جانکاری موصول ہوئی تھی کہ علاقے میں بنگلہ دیش کے باشندے غیر قانونی طور سے رہ رہے ہیں۔ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ایک گھر پر چھاپا مارا اور وہاں رہنے والوں کو پوچھ تاچھ کے لیے پولیس اسٹیشن لایا گیا۔ چھان بین کے دوران اس بات کی تصدیق ہوئی کہ وہ بنگلہ دی...