October 27, 2025 4:09 PM

views 38

سمندری طوفان Montha خلیجِ بنگال میں چنئی کے کوئی 560 کلومیٹر مشرق- جنوب مشرق میں مرکوز ہے۔ آندھرا پردیش، اوڈیشہ اور تملناڈو میں کَل طوفان کے پہنچنے کے امکان کے مدنظر تیاریاں کرلی گئی ہیں

سمندری طوفان Montha خلیجِ بنگال میں چنئی کے کوئی 560 کلومیٹر مشرق- جنوب مشرق میں مرکوز ہے۔ آندھرا پردیش، اوڈیشہ اور تملناڈو میں کَل طوفان کے پہنچنے کے امکان کے مدنظر تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ Ocean Information Services کے بھارتی قومی سینٹر کی تازہ معلومات کے مطابق سمندری طوفان Montha خلیج بنگال میں چنئی کے 560 کلومیٹر مشرق، جنوب مشرق میں واقع ہے۔ اس بات کی پیشگوئی کی ہے کہ اس کے کَل شدت اختیار کرکے شدید سمندری طوفان کی شکل اختیار کرنے سے پہلے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مغرب، شمال مغرب اور مغربی وسطی خ...