January 9, 2025 9:50 AM
28
آندھرا پردیش میں، کل شام تروپتی میں 10 سے 12 جنوری تک منعقد ہونے والے Vaikunta ایکادسی درشنم کے لیے ٹوکن جاری کرنے والے کاؤنٹر پر بھگدڑ مچ جانے کے واقعے میں 6 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ تقریباً 40 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
آندھرا پردیش میں، کل شام تروپتی میں 10 سے 12 جنوری تک منعقد ہونے والے Vaikunta ایکادسی درشنم کے لیے ٹوکن جاری کرنے والے کاؤنٹر پر بھگدڑ مچ جانے کے واقعے میں 6 لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ تقریباً 40 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ حادثہ Tirumala کی پہاڑی کی چوٹی، جہاں مندر واقع ہے، وہاں پر نہیں بلکہ تروپتی شہر میں پیش آیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے، بھگدڑ کے اِس حادثے پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ اُن کی دِلی ہمدردی اُن لوگوں کے سات...