May 16, 2025 10:04 AM
کیرالہ میں مرکزی وزیر مملکت سُریش گوپی نے بھارت کے آپریشن سندور میں شامل مسلح افواج کے اعزاز میں کَل شام تھریسور ضلع میں ترنگا یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
کیرالہ میں مرکزی وزیر مملکت سُریش گوپی نے بھارت کے آپریشن سندور میں شامل مسلح افواج کے اعزاز میں کَل شام تھریسور ضلع میں ترنگا یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوپی نے کہا کہ آپریشن سندور دنیا بھر میں دہشت گردی، انتہا پسندی اور مذہبی بنیاد پرست...