January 13, 2025 10:06 AM
21
تلنگانہ میں، تین روزہ مکرسنکرانتی کی تقریبات آج روایتی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔
تلنگانہ میں، تین روزہ مکرسنکرانتی کی تقریبات آج روایتی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہو گئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ فصل کے بعد کا یہ تہوار پوری ریاست اور خاص طور پر دیہی علاقوں میں منایا جا رہا ہے۔ V/C - Lakshmi پہلے دن کی سنکرانتی تقریبات بھوگی منتالو سے، جو آج صبح سویرے الاؤ جلانے کے ساتھ شروع ہو گئی ہیں۔ لوگ اپنے بچوں کے ساتھ، سڑکوں کے کناروں پر الاؤ جلانے کے لیے آ رہے ہیں۔ اِن لوگوں نے برائی اور خرابیوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے اِس آگ میں ایک علامت کے طور پر اپنی پرانی اور خراب چیزوں کو...