October 15, 2025 9:29 AM
33
تلنگانہ کے انسانی حقوق کے کمیشن THRC نے، غیر قانونی اور گمراہ کُن انسانی حقوق سے متعلق عنوانات، سرکاری علامات، وکیل کی علامات، پریس کی علامات اور دیگر ممنوعہ نشانات نمایاں کرنے کے لیے ریاست میں رجسٹرڈ تین گاڑیوں کا ازخود نوٹس لیا ہے۔
تلنگانہ کے انسانی حقوق کے کمیشن THRC نے، غیر قانونی اور گمراہ کُن انسانی حقوق سے متعلق عنوانات، سرکاری علامات، وکیل کی علامات، پریس کی علامات اور دیگر ممنوعہ نشانات نمایاں کرنے کے لیے ریاست میں رجسٹرڈ تین گاڑیوں کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ یہ اقدام تصدیق شدہ رپورٹوں اور فوٹوگرافی ثبوت کے بعد کیا گیا ہے، جس میں اس بات کو ظاہر کیا گیا ہے کہ اس طرح کی علامات کو نمایاں کرنے سے عوام، سرکاری اہلکار کی حیثیت کو سمجھنے میں گمراہ ہو سکتے ہیں۔ THRC نے تلنگانہ کے چیف سکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ وہ احتیاطی اقدامات ...