July 27, 2025 9:41 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ سے وطن لوٹنے کے بعد کل رات تمل ناڈو کے Thoothukudi میں 4 ہزار 800 کروڑ سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹس کا افتتاح کیا اور اُنہیں قوم کے نام وقف کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ سے وطن لوٹنے کے بعد کل رات تمل ناڈو کے Thoothukudi میں 4 ہزار 800 کروڑ سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹس کا افتتاح کیا اور اُنہیں قوم کے نام وقف کیا۔ یہ پروجیکٹ علاقائی کنکٹی وِٹی میں خاطر خواہ اضافہ کریں گے، لاجسٹک کارکردگی میں اضافہ کریں گے، صاف ستھری توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کریں گے اور پورے تمل ناڈو میں شہریوں کی معیاری زندگی کو بہتر بنائیں گے۔ یہ اقدامات ہوائی اڈّوں، شاہراہوں، بندرگاہوں، ریلوے اور بجلی کے اہم سیکٹر کو فروغ دینے سمیت کلیدی شعبوں پر ...