ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2025 9:57 AM

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے معروف تاجر Anutin Charnvirakul کو ملک کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا ہے۔

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے معروف تاجر Anutin Charnvirakul کو ملک کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا ہے۔ پچھلے دو سال میں انہیں تیسرا وزیر اعظم منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے Paetdngtarn Shinawatra کی جگہ عہدہ سنبھالا ہے، جنہیں آئینی عدالت نے پچھلے ہفتے کمبوڈیا کے ساتھ سرحدی تنازعے سے نمٹنے میں اخلاقی خل...