January 13, 2025 9:54 AM January 13, 2025 9:54 AM
16
آسیان ملکوں کے ڈیجیٹل امور کے وزیروں کی پانچویں میٹنگ ADGMIN آج تھائی لینڈ کی راجدھانی بینکاک میں شروع ہوگی۔
آسیان ملکوں کے ڈیجیٹل امور کے وزیروں کی پانچویں میٹنگ ADGMIN آج تھائی لینڈ کی راجدھانی بینکاک میں شروع ہوگی۔ اِس میٹنگ میں، ڈیجیٹل پالیسیوں کے، آسیان کے وزیر یکجا ہوں گے اور خطّے کے، مستقبل کے ڈیجیٹل امور اور مذاکرات کے شراکت داروں کے ساتھ اشتراک میں اضافے پر بات چیت کریں گے۔ شراکت داروں میں بھارت، چین، جاپان، جنوبی کوریا اور امریکہ شامل ہیں۔ اِس سال کا موضوع ہے ”محفوظ، اختراعی، سب کی شمولیت: آسیان کے ڈیجیٹل مستقبل کی تشکیل“، جس میں سائبر سکیورٹی کو لاحق خطرات کو دور کرنے، تکنیکی اختراع کے فروع ...