July 27, 2025 9:32 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی پر فوری کارروائی کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ فوری میٹنگ کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ بندی پر فوری کارروائی کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ فوری میٹنگ کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں، کیونکہ وہ دونوں ملکوں کی سرحدوں پر تین دن کی جنگ کے بعد امن چاہتے ہیں۔ تھائی لینڈ کے کارگزار وزیر اعظم Phumtham Wechayachai نے صدر ٹرمپ ک...