January 3, 2026 10:08 AM

views 10

حکومت نے ٹیکسٹائل کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیبات PLI اسکیم کے تحت نئی درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔

حکومت نے ٹیکسٹائل کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیبات PLI اسکیم کے تحت نئی درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اس سال 31 مارچ تک اب درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ ٹیکسٹائل کی وزارت نے کہا کہ تاریخ میں یہ توسیع پچھلے سال اگست میں درخواستوں کے پورٹل دوبارہ کھولے جانے کے بعد موصول ہونے والے بھرپور ردّعمل کے پیش نظر کی گئی ہے، جس کے تحت متعدد ٹیکسٹائل کمپنیوں کی جانب سے تجاویز جمع کرائی گئی ہیں۔ وزارت نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ بھارت کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں بڑھتے ہوئے سرمایہ کاروں ک...