June 17, 2024 8:58 AM
21
بھارت کی، کپڑے کی برآمدات میں اس سال مئی میں، بڑی مارکیٹوں میں غیرسازگار اقتصادی حالات کے باوجود نو اعشاریہ پانچ نو فیصد کا اضافہ ہوا ہے
یوروپی یونین، امریکہ اور مغربی ایشیا جیسے ملکوں کی بڑی مارکیٹوں میں غیرسازگار اقتصادی حالات کے باوجود پچھلے سال کے مقابلے اِس سال مئی میں بھارت کی کپڑے کی برآمدات میں 9 اعشاریہ پانچ نو فیصد کا اضافہ ہوا۔ ایک رپورٹ میں بھارتی کپڑے کی صنعت کی کنفیڈریشن CITI نے بتایا کہ اِسی مدت کے دوران بھارت کی ملبوسات کی برآمدات میں 9 اعشاریہ آٹھ چار فیصد کا اضافہ بھی دیکھا گیا۔ پچھلے سال مئی کے مقابلے، مئی 2024 کے دوران کپڑے کی صنعت اور ملبوسات کی مجموعی برآمدات میں 9 اعشاریہ سات صفر فیصد کا اضافہ...