July 6, 2025 10:11 AM
امریکہ کے ٹیکساس میں، اچانک سیلاب سے کم سے کم 43 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 27 بچے لاپتہ ہیں۔
امریکہ کے Texas میں اچانک سیلاب آنے سے 43 افراد کی موت ہوگئی اور 27 بچے لاپتہ ہیں۔ بڑے پیمانے پر بچاؤ مہم چلائی جا رہی ہے۔ مرنے والوں میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔ اُس وقت زیادہ تر لوگ سو رہے تھے جب جمعہ کی صبح Guadalupe ندی کا پانی 26 فٹ سے بھی اوپر چلا گیا۔ Kerr County کے حکام نے کہا کہ ایک Christian youth ca...