June 24, 2025 10:18 AM
ٹیسٹ کرکٹ میں Headingley، لیڈس میں اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے پہلے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کے سامنے جیت کیلئے 371 رن کا نشانہ رکھا ہے
ٹیسٹ کرکٹ میں Headingley، لیڈس میں اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے پہلے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کے سامنے جیت کیلئے 371 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ کَل رات چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 21 رن بنالئے تھے۔ آج کھیل کے آخری دن انگلینڈ کو جیت کیلئے مزید ...