ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 9:35 AM

سِڈنی میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بھارت نے آسٹریلیا کے سامنے 162 رن کا نشانہ رکھا ہے۔

سِڈنی میں جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بھارت نے آسٹریلیا کے سامنے 162 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ آخری خبریں ملنے تک آسٹریلیا نے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے 4 وکٹ کے نقصان پر 116رن بنا لیے تھے۔ اس سے پہلے بھارت نے آج صبح 6 وکٹ کے نقصان پر 141 رن کے دوسری اننگز...