November 15, 2025 10:21 AM November 15, 2025 10:21 AM
13
کرکٹ میں، آج کولکاتہ میں بھارت، پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں اپنے کل کے اسکور ایک وکٹ پر 37 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔
مردوں کے کرکٹ میں، کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن آج میزبان بھارت جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی باری میں اپنے کَل کے اسکور ایک وکٹ پر 37 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ کَل شام کھیل ختم ہونے پر، کے ایل راہل 13 اور واشنگٹن سندر 6 رن پر کھیل رہے تھے۔x