June 16, 2024 9:52 AM June 16, 2024 9:52 AM

views 13

ٹینس میں سمت ناگل سخت مقابلے کے بعد جیت حاصل کرنے کے بعد پیروگیا چیلنجرکے فائنل میں پہنچ گئے ہیں

ٹینس میں سمت ناگل کل اسپین کے Bernabe-Zapata Miralles میں ایک سخت مقابلہ جیتنے کے بعد Perugia چیلنجر کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔فائنل میں بھارت کے چوٹی کے درجے کے کھلاڑی سمت کا مقابلہ اٹلی کے Luciano Darderi یا جرمنی کے ڈینیل Altmaier سے ہوگا۔ 26 سالہ کھلاڑی کا فی الحال دنیا میں 77ویں مقام پر ہے۔انہوں نے ٹائی بریکر میں جیت حاصل کی۔ حالانکہ انہوں نے پہلے سیٹ میں سخت چیلنج کا سامنا کیاتھا۔جرمنی میں Helibronn چیلنجر کے شروع ہونے کے بعد سے  ناگل کی یہ لگاتار نویں جیت ہے۔ اسی دوران ڈبلز کے فائنل میں ا...