February 10, 2025 9:34 AM

views 22

ٹینس میں سوئٹزرلینڈ کی Jil Teichmann نے، ممبئی اوپن 2025 کے خواتین سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

ٹینس میں سوئٹزرلینڈ کی Jil Teichmann نے، ممبئی اوپن 2025 کے خواتین سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے تھائی لینڈ کی Mananchaya Sawangkaew کو چھ-تین، چھ-چار سے شکست دی۔ دنیا کی سابق نمبر 21 کھلاڑی نے پورے میچ کے دوران بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ جیت حاصل کی۔ اس جیت نے نہ صرف انہیں خطاب اپنے نام کرنے میں مدد کی بلکہ وہ WTA ریکنگ میں سرکردہ 100 کھلاڑیوں کی فہرست میں دوبارہ شامل ہو گئی ہیں۔ خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں روس کی     Amina Anshba اور Elena Pridankina کی جوڑی نے بھارت اور ہالینڈ کے...

February 9, 2025 9:19 AM

views 20

ممبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج بھارت-ہالینڈ کی جوڑی پرارتھنا تھومبارے اور Arianne Hartono  کا مقابلہ خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں روس کی جوڑی امینا انشبا اور Elena Pridanika سے ہوگا۔

ممبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج بھارت-ہالینڈ کی جوڑی پرارتھنا تھومبارے اور Arianne Hartono  کا مقابلہ خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں روس کی جوڑی امینا انشبا اور Elena Pridanika سے ہوگا۔ یہ میچ شام 5 بجے شروع ہوگا۔ یہ لگاتار دوسرا سال ہے کہ Thombare اور Hartono فائنل میں پہنچیں ہیں۔ خواتین کے سنگلز مقابلے میں بھارت کی 15 سالہ    مایا راجیشورن کی جیت کا شاندار سلسلہ کل سیمی فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی کھلاڑیJil Teichmann  سے ہارنے کے بعد ختم ہوگیا۔x

February 8, 2025 9:39 AM

views 22

ٹینس میں، مایا راجیشوَرن، ممبئی میں L&T ممبئی اوپن کے، خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

ٹینس میں، مایا راجیشوَرن، ممبئی میں L&T ممبئی اوپن کے، خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ 15 سالہ مایا نے، کوارٹر فائنلز میں جاپان کی Mei Yamaguchi کو چھ-چار، تین-چھ، چھ-دو سے ہرایا۔ اب سنگلز میں وہ بھارت کی محض واحد کھلاڑی رہ گئی ہیں اور آج سیمی فائنل میں اُن کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ کی Jil Teichmann سے ہوگا۔ خواتین کے ڈبلز میں پرارتھنا تھومبارے اور ایریانا ہارتونو نے سیمی فائنل میں ایڈِن سِلوا اور انستیسیا تِکھونووا کو دو-چھ، چھ-چار، دس-دو سے شکست دی۔ یہ اُن کی کامیابی کا لگاتار د...