June 22, 2025 9:37 AM
14
اور ٹینس میں، بھارت کی مایا راجیشوَرن نے جرمنی میں ITF J200 Gladbeck خواتین کے سنگلز کا خطاب جیتا۔
ٹینس میں، جرمنی میں بھارت کی مایا راجیشورن نے خواتین سنگلز میں ITF J200 Gladbeck خطاب جیت لیا۔ 16 برس کی بھارتی کھلاڑی نے فائنل مقابلے میں سوئٹزر لینڈ کی Noelia Manta کو چھ-دو، چھ-چار سے ہرایا۔ اس سے پہلے سیمی فائنل میں انہوں نے فرانس کی Daphnee Mpetshi Perricard کو چھ-دو، چھ-ایک سے شکست دی۔ یہ مایا کا ساتواں ITF جونیئر خطاب ہے۔×