August 19, 2025 10:58 AM
ٹینس میں عالمی نمبر دو Carlos Alcaraz نے اپنا پہلا Cincinnati اوپن کا خطاب جیت لیا۔
ٹینس میں عالمی نمبر دو Carlos Alcaraz نے اپنا پہلا Cincinnati اوپن کا خطاب جیت لیا۔ دفاعی چمپئن عالمی نمبر ایک Jannik Sinner بیماری کی وجہ سے میچ سے ہٹ گئے تھے، اس وقت وہ پہلے سیٹ میں صفر-پانچ سے پیچھے تھے۔ فائنل میچ صرف 22 منٹ تک ہی جاری رہا، جب Sinner نے ڈاکٹر کو طلب کیا اور میچ میں شکست تسلیم کرلی۔...