ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 10, 2025 10:19 AM

تلنگانہ میں، Sri Sailam Left Bant Canal Tunnel میں پھنسے آٹھ میں سے ایک شخص کی لاش 16 دن بعد برآمد کر لی گئی ہے۔

تلنگانہ میں، Sri Sailam Left Bant Canal Tunnel میں پھنسے آٹھ میں سے ایک شخص کی لاش 16 دن بعد برآمد کر لی گئی ہے۔ نانگر کُرنُول ضلع میں Domala Penta میں واقع ایک سرنگ کا کچھ حصہ پچھلے مہینے کی 22 تاریخ کو منہدم ہو گیا تھا۔ برآمد کی گئی لاش پنجاب کے Taran Taaran سے تعلق رکھنے والے گرپریت سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔...