ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 5, 2025 9:47 AM

تلنگانہ کے نگر کرنول ضلعے میں Domalapenta کے مقام پر سری سائیلم لیفٹ بینک کنال SLBC سرنگ میں Conveyor Belt کی بحالی کے ساتھ بچاؤ کارروائی میں کافی تیزی آگئی ہے۔

تلنگانہ کے نگر کرنول ضلعے میں Domalapenta کے مقام پر سری سائیلم لیفٹ بینک کنال SLBC سرنگ میں Conveyor Belt کی بحالی کے ساتھ بچاؤ کارروائی میں کافی تیزی آگئی ہے۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ Conveyor Belt کی بحالی سے فی گھنٹے 800 ٹن ملبے کو ہٹانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے محکمے کے اسپی...