August 10, 2025 9:24 AM

views 19

حیدرآباد کے متعدد علاقوں میں کل دیر رات شدید بارش ہوئی۔ ونستھالی پورم اور حیات نگر سمیت متعدد علاقوں میں صرف 2 گھنٹے کے دوران 100 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

حیدرآباد کے متعدد علاقوں میں کل دیر رات شدید بارش ہوئی۔ ونستھالی پورم اور حیات نگر سمیت متعدد علاقوں میں صرف 2 گھنٹے کے دوران 100 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ نام پلّی سمیت پرانے شہر کے کئی علاقوں میں آج صبح تک 140 اعشاریہ 8 ملی میٹر ریکارڈ بارش ہوئی۔ یہ اس مہینے میں تیسری بار ہے، جب حیدرآباد میں 100 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی ہے۔ متعدد علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔ نشیبی علاقوں میں بارش کی وجہ سے کافی پانی جمع ہو گیا ہے۔ اس دوران موسمیات کے محکمے کے عہدیداروں نے تلنگانہ کے متعدد علاق...